''حرمت قلم'' سائٹ پر شائع شدہ تمام تحریری ،تصویری ،تکنیکی اور دیگر مواد کے جملہ حقوق محفوظ رکھتا ہے جس کی غیر قانونی ترسیل واشاعت ممنوع ہے.
انٹرنیٹ کے عالمگیر سطع پر پھیلا ؤسے جدید کمپیوٹر نیٹ ورک کا ایسا نظام قائم ہوگیا ھے جس سے ذاتی معلومات کی وسیع پیمانے پر فوری ترسیل ممکن ھے ۔ ایسی جدید انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی سوسائٹی میں ذاتی معلومات کے زیادہ مناسب استعمال کو یقینی بنانے اور پبلک براڈکاسٹنگ کے اپنے نصب العین کے حصول کیلئے''حرمت قلم'' نے اپنی درج ذیل بنیادی پالیسی کی وضاحت کی ہے ، جس میں ڈِکلیئر کیا ہے کہ''حرمت قلم'' ذاتی معلومات کے تحفظ کا پابند رہے گا ۔
''حرمت قلم'' ذاتی معلومات کے دوسرے قواعد و ضوابط کا پابند رہے گا.
ذاتی معلومات کے مناسب انتظام کے مقصد کیلئے، ایک نگرانِ اعلیٰ ، منتظمین اور انچارج عملے کو ذاتی معلومات سے متعلق ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں ۔
''حرمت قلم'' کا کسی نسلی ،لسانی،سیاسی،مذہبی جماعت گروہ یا کسی غیرسرکاری تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
اِدارہ سائٹ پر شائع ہونے والے ہر مواد میں کانٹ چھانٹ اور ترمیم و اضافے کا مکمل اختیار رکھتا ہے۔
اِدارہ کسی بھی تحریر یا تصویر کی اشاعت سے انکار کر سکتا ہے،اور شائع ہونے کے بعد بغیر کوئی وجہ بتائے سائٹ سے حذف بھی کیا جا سکتا ہے۔
ادارہ،ادارہ کی خبریں،تبصرے فیچرز اور رپورٹنگ سب غیر جانبدار ہوتی ہے اور ہر قدم پر مناسب احتیاط حتیٰ المقدور تصدیق کے بعد شائع کی جاتی ہے اور اس کے باوجود اگر اشاعت میں کوئی کمی بیشی ہو جائے تو ادارہ کسی طرح بھی اسکا ذمے دار نہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں