ترجمان وزیراعظم،مصدق ملک |
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان وزیراعظم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں اور صحافیوں کے بجائے مجرموں کے فون ٹیپ کئے جائیں ،حکومت نے قصور واقعے پر اپنی ناکامی انٹیلی جنس اداروں پر ڈال دی، کہتے ہیں ضرورت اس بات کی ہے کہ ایجنسیاں سیاستدانوں اور صحافیوں کے بجائے مجرموں کے فون ٹیپ کریں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن اور قصور واقعے سے ثابت ہوا کہ پولیس کو تربیت کی ضرورت ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں