پیر، 5 مارچ، 2018

ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا
گھوٹکی(مانیٹرنگ ڈیسک)گھوٹکی حلقہ پی ایس 7میر پور ماتھیلوکے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئی غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تمام 164پولنگ سٹیشنز سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار عبدالباری پتافی 48ہزار 114ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مدمقابل فنکشنل لیگ کے امیدوار عبدالمالک 36ہزار 987ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے یوں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار 11ہزار 127ووٹ کی برتری سے کامیاب قرار پائے ۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

loading...