کراچی(حرمت قلم نیوز)قائد حزب اختلاف کے لیے اختلاف بھلادیے، ایم کیوایم بہادرآباد پی ٹی آئی پر نثار ہوگئی، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے تحریک انصاف کی حمایت کردی۔ایم کیوایم بہادرآباد پاکستان تحریک انصاف پر نثار ہوگئی، دونوں جماعتوں نے قائد حزب اختلاف کے لیے اختلاف بھلادیے، ایم کیو ایم نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا۔فیصل سبزواری کہتے ہیں کہ حمایت کا ذائقہ ہے پسند تو ضرور آئے گا۔ عمران اسماعیل کہتے ہیں کہ ایم کیوایم کے علاقے کے کھانے بہت اچھے ہیں، پی ٹی آئی اپوزیشن لیڈرکے لیے امیدوارکااعلان آج کرے گی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں