ہفتہ، 3 فروری، 2018

سمیع الحق سینیٹر بننے کیلئے تیار

اسلام آباد(حرمت قلم نیوز)جمعیت علماء اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق اب سینیٹر بنیں گے،تحریک انصاف کے ساتھ معاملات بھی طے پا گئے۔تفصیلات کے مطابق  عام انتخابات میں مکمل حمایت کے بدلے میں تحریک انصاف مولانا سمیعالحق کو سینٹ الیکشن میں ووٹ دے گی۔

سمیع الحق سینیٹر بننے کیلئے تیار

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

loading...