
آر پی او آفس نے چینی انجینئرز کو جھگڑے کا ذمہ دار ٹھہرادیا۔اجلاس میں دونوں فریقین میں صلح کرادی گئی۔ انجینئرز کو سخت وارننگ بھی جاری کی گئی کہ آئندہ بغیر سکیورٹی سفر بھی نہیں کرسکیں گے۔انکوائری میں قصورثابت ہواتو چنی انجیئنرز ساری اکڑ بھول گئےاورجن اہلکاروں کو مارا تھا ان کی ہی مختلف پھلوں سےتواضع کی۔آر پی او نے معاملہ تو حل کروا دیا مگرچینی انجینئرزانکوائری کمیٹی کی تحقیقات سے مطمئن نہیں۔کمشنرملتان سے تحقیقات کرانے کی درخواست کردی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں