ہفتہ، 13 جنوری، 2018

بلاول اور آصفہ کے سیر سپاٹے،کھانوں پر بھی ہاتھ صاف کئے

بلاول اور آصفہ بھٹو تصاویر بنواتے ہوئے 

کراچی(حرمت قلم ٹیم) پیپلز پارٹی کےخوبصورت اور نوجوان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور خوبرو آصفہ بھٹو زرداری سیر سپاٹوں کے شوقین نکلے،دنوں کراچی میں ایٹ فوڈ فیسٹیول پہنچ کر شہریوں میں گھل مل گئے اور تصاویر بھی بنواتے رہے۔شہریوں نے بلاول اور آصفہ کو اپنے درمیان دیکھ کر نہ صرف حیرت بلکہ خوشی کا بھی اظہار کیا اور جئے بھٹو کے نعرے لگائے۔بلاول نے کھانے کے علاوہ پینٹنگ پر بھی ہاتھ صاف کئے اور آصفہ نے بھی خوب ساتھ کیا۔بلاول نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کی اتنی بڑی تعداد میں باہر نکلنا اس بات کی گواہی ہے کہ کراچی میں امن بحال ہو چکا ہے۔


بلاول اور آصفہ کے سیر سپاٹے،کھانوں پر بھی ہاتھ صاف کئے
بلاول بھٹو زرداری پینٹگ بناتے ہوئے



بلاول اور آصفہ کے سیر سپاٹے،کھانوں پر بھی ہاتھ صاف کئے
بلاول بھٹو اور آصفہ بچے کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے 
ب

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

loading...