بنوں(نمائندہ حرمت قلم)بنوں میں جلسے کے دوران بلاول سے وہ ہو گیا جس کا شاید انہوں نے کبھی سوچا نہ ہو۔جلسے سے خطاب کے بعد بلاول بھٹو روانہ ہونے لگے تو ایک جیالے نے بلاول کو پکڑ لیا اور ’’ چُمی‘‘ لے لی،جیالے کی یہ حرکت بلاول بھٹو کو پسند نہیں آئی کیونکہ ’’ چُمی‘‘ دینے کے بعد بلاول بھٹو منہ صاف کرتے رہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں