ہفتہ، 3 مارچ، 2018

چودھری سرور کی کامیابی کا سنتے ہی ن لیگ کی خاتون رہنما رو پڑیں

چودھری سرور کی کامیابی کا سنتے ہی ن لیگ کی خاتون رہنما رو پڑیں
لاہور(حرمت قلم نیوز،مانیٹرنگ)  تحریک انصاف کے چودھری  سرور سینیٹر منتخب ہوگئے، ن لیگی رہنماء عظمیٰ بخاری پی ٹی آئی امیدوار کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی غصے میں آپے سے باہر ہوگئیں، شدید ناراضی کا اظہار کیا اور رو پڑیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری بولیں کہ کرپشن کا پیسہ پاکستان لانے والے شخص نے نوٹوں کے بل پر سینیٹ کی نشست خریدی ہے، اور آج وہ کرپشن کے پیسے پر سیٹ خرید کر خوش ہورہے ہیں، ان کے پیسے اور سیٹ پر لعنت بھیجتی ہوں۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

loading...