کراچی (حرمت قلم نیوز )متحدہ پاکستان کے دھڑے بندی پورٹی جماعت کو لے ڈوبی مگر خوش قسمتی سے 8بار گنتی کے بعد متحدہ بہادر آباد کے فروغ نسیم ٹیکنیکل بنیادوں پر کامیاب قرار پائے۔کے پی کے سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سمیع الحق کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔بلوچستان کے آزاد جیتنے والے اراکین کو دیکھنا ہوگا وہ کس جماعت میں شمولیت اختیار کرتے ہیں۔کے پی کے سے ہی پیپلز پارٹی کی 6سیٹیں ہونے کے باوجود دو سینٹرز کا انتخاب کر لیا گیا جو پی پی کی بڑی کامیابی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں