لندن(نیٹ نیوز)امریکہ اور یورپ میں سردی ،بارش، تیز ہوائوں اور برفباری نے جہاں انسانی خونت کو منجمد کر دیا وہیں پر ہی نہروں اور دریائوں کا بہتا پانی بھی برف کی شکل اختیار کر گیا ہے۔حالیہ دونوں میں برطانوی ساحل سمندر پر محکمہ جنگلی حیات کے عہدیداران کو اس وقت انتہائی حیرت ہوئی جب ہزاروں کی تعداد میں سٹار فش سطح سمندر پر مردہ حالت میں تیر رہی تھیںجسے دیکھتے ہی دیکھتے لہروں نے ساحل سمندر پر پھینک دیا ،مردہ سٹار فش کی تصاویر بھی شیئر کی جا رہی ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں