لاہور(حرمت قلم نیوز)آج کل سوشل میڈیا پر دس ہزار روپے کا نوٹ گردش کرتا نظر آ رہاہے اور لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ دس ہزار روپے کا نوٹ اصلی بھی ہے یا نہیں۔کیا سٹیٹ بنک کی طرف سے دس ہزار روپے کا نوٹ جاری کیا جا رہا ہے۔ایسے میں سٹیٹ بنک نے دس ہزار روپے مالیت کے ایسے کسی نوٹ کو متعارف کرانے کی سختی سے تر دید کی ہے اور سوشل میڈیا پر گردش کرتا یہ نوٹ کسی فوٹو شاپ ماہر کی کارستانی قراردیا ہے۔
جمعرات، 22 مارچ، 2018
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا دس ہزار روپے کا نوٹ اصلی یا نقلی......آپ بھی جانیے
لاہور(حرمت قلم نیوز)آج کل سوشل میڈیا پر دس ہزار روپے کا نوٹ گردش کرتا نظر آ رہاہے اور لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ دس ہزار روپے کا نوٹ اصلی بھی ہے یا نہیں۔کیا سٹیٹ بنک کی طرف سے دس ہزار روپے کا نوٹ جاری کیا جا رہا ہے۔ایسے میں سٹیٹ بنک نے دس ہزار روپے مالیت کے ایسے کسی نوٹ کو متعارف کرانے کی سختی سے تر دید کی ہے اور سوشل میڈیا پر گردش کرتا یہ نوٹ کسی فوٹو شاپ ماہر کی کارستانی قراردیا ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
loading...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں