بدھ، 24 جنوری، 2018

سعودی روبوٹ صوفیہ ترکی کی سیر کیلئے تیار

 ریاض(حرمت قلم نیوز)دنیا کی پہلی سعودی شہریت کی حامل روبوٹ" صوفیہ "ترکی آنے کیلئے تیار،19اپریل سے شروع ہونے والی 5ویں مارکیٹنگ میٹ اپ نامی نمائش میں شرکت کے دوران سوالوں کے جواب دیں گی۔صوفیہ نامی روبوٹ کو سعودی حکومت نے اکتوبر 2016میں شہریت دینے کا اعلان کیا تھا ۔
سعودی روبوٹ صوفیہ ترکی کی سیر کیلئے تیار

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

loading...